سورت Al-Kafirun پڑھیں

سورت Al-Kafirun (الكافرون) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 6 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

28 اکتوبر 2026 کو 00:24 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Kafirun اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 109 / 114
(مدنی)
26
الفاظ
-96.4% بمقابلہ اوسط
101
حروف
-96.7% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
6
آیات
-89.0% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 0

سب سے زیادہ حروف

ا
11
#1
د
10
#2
ن
9
#3
م
9
#4
ل
8
#5
الكافرون · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Al-Kafirun پڑھیں ◄
سورة الكافرون
جُز 30 94.9% (535/564)
حزب 60 89.9% (259/288)

قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿1﴾

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿2﴾

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿3﴾

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿4﴾

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿5﴾

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿6﴾

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

بسم الله الرحمن الرحيم پیر 21 جمادی الاول
الاثنين 21 جمادى الأولى
التربيع الأخير آخری سہ ماہی دن 22.5 / 29.5
روشنی 46%
نیا چاند 7 دنوں میں
سبحان الله اللہ کی تسبیح

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود