سورت Al-Maun پڑھیں

سورت Al-Maun (الماعون) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 7 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

28 اکتوبر 2026 کو 00:24 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Maun اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 18 / 114
(مکی)
25
الفاظ
-96.5% بمقابلہ اوسط
115
حروف
-96.3% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
7
آیات
-87.2% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 0

سب سے زیادہ حروف

ل
16
#1
ي
14
#2
ن
11
#3
م
9
#4
ٱ
8
#5
الماعون · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Al-Maun پڑھیں ◄
سورة الماعون
جُز 30 93.1% (525/564)
حزب 60 86.5% (249/288)

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿1﴾

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿2﴾

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿3﴾

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿4﴾

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿5﴾

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿6﴾

جو ریا کاری کرتے ہیں

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿7﴾

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 22 جمادی الاول
الثلاثاء 22 جمادى الأولى
التربيع الأخير آخری سہ ماہی دن 22.8 / 29.5
روشنی 44%
نیا چاند 7 دنوں میں
أستغفر الله میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود