سورت Al-Adiyat پڑھیں

سورت Al-Adiyat (العاديات) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

28 اکتوبر 2026 کو 00:24 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Adiyat اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 14 / 114
(مکی)
41
الفاظ
-94.3% بمقابلہ اوسط
182
حروف
-94.1% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
11
آیات
-79.9% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 2

سب سے زیادہ حروف

ل
18
#1
ب
11
#2
و
10
#3
ر
10
#4
ن
10
#5
العاديات · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Al-Adiyat پڑھیں ◄
سورة العاديات
جُز 30 84.0% (474/564)
حزب 60 68.8% (198/288)

وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًۭا ﴿1﴾

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًۭا ﴿2﴾

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ﴿3﴾

پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًۭا ﴿4﴾

پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ﴿5﴾

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌۭ ﴿6﴾

کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ ﴿7﴾

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ﴿8﴾

وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ﴿9﴾

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ﴿10﴾

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّخَبِيرٌۢ ﴿11﴾

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 25 جمادی الاول
الجمعة 25 جمادى الأولى
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 26.4 / 29.5
روشنی 11%
نیا چاند 3 دنوں میں
الحمد لله اللہ کی حمد

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود